🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7723
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، نَا أَبِي ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: أَقَمْنَا بِالْمَدِينَةِ سَنَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَقْدَمَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نُقِيمُ الصَّلَاةَ، وَنَعْمُرُ الْمَسَاجِدَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا ابْنُ أَبِي لَيْلَى I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمارے پاس (مدینہ) تشریف لانے سے پہلے ہم دو سال مدینہ میں رہے، ہم نماز قائم کرتے اور مسجدیں آباد کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الزبیر سے ابن ابی لیلیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7723]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه محمد بن أبي ليلى وفيه كلام «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 23» »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4138، 4240، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37059»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف محمد بن أبي ليلى

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7723 in Urdu