الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7738
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا عَلِيُّ بْنُ حُمَيْدٍ ، نَا عُمَرُ بْنُ فَرْقَدٍ الْبَزَّارُ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُخْتَارِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَالَ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ: أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ غُفِرَ لَهُ، وَإِنْ فَرَّ مِنَ الزَّحْفِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، وَلَا عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُخْتَارِ إِلَّا عُمَرُ بْنُ فَرْقَدٍ ، وَلَا عَنْ عُمَرَ بْنِ فَرْقَدٍ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ حُمَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ I ".

سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھی: «أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» ”میں اس اللہ سے بخشش مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو ہمیشہ زندہ اور سب کو تھامنے والا ہے، اور میں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں“ تو اس کی بخشش کر دی جاتی ہے، خواہ وہ میدانِ جنگ سے بھاگا ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو اسحاق سے عبداللہ بن مختار کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبداللہ بن مختار سے عمر بن فرقد کے سوا کسی نے نہیں، اور عمر بن فرقد سے علی بن حمید کے سوا کسی نے نہیں؛ اور یعقوب بن اسحاق اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7738]

تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: عمر بن فرقد لا أعرف له غيرما ذكرت من الأحاديث وفي حديثه نظر «الكامل في الضعفاء، ج 6، ص 119» »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 538، والطبراني فى «الصغير» برقم: 839»
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 538، والطبراني فى «الصغير» برقم: 839»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عمر بن فرقد
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7738 in Urdu