🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7801
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، نَا عُمَيْرُ بْنُ عِمْرَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا اسْتَفْتَحَ أَحَدُكُمُ الصَّلَاةَ فَلْيَرْفَعْ يَدَيْهِ، وَلْيَسْتَقْبِلْ بِبَاطِنِهِمَا الْقِبْلَةَ، فَإِنَّ اللهَ أَمَامَهُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی نماز شروع کرے تو اپنے ہاتھ اٹھائے اور ان کی ہتھیلیوں کا رخ قبلے کی طرف رکھے، کیونکہ اللہ تعالیٰ اس کے سامنے ہوتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7801]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عمير بن عمران وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 102» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عمير بن عمران

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7801 in Urdu