🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7815
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، نَا أَبِي ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنِ ابْنِ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اسْتَقِيمُوا لِقُرَيْشٍ مَا اسْتَقَامُوا لَكُمْ، فَإِنْ لَمْ يَفْعَلُوا فَضَعُوا سُيُوفَكُمْ عَلَى أَعْنَاقِكُمْ، فَأَبِيدُوا خَضْرَاءَهُمْ، فَإِنْ لَمْ تَفْعَلُوا فَكُونُوا حَرَّاثِينَ أَشْقِيَاءَ، تَأْكُلُوا كَدَّ أَيْدِيكُمْ I ".
لَمْ يَقُلْ فِي هَذَا الْحَدِيثِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنِ ابْنِ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ أَبِيهِ إِلَّا خَالِدٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ I " وَرَوَاهُ النَّاسُ، عَنْ يَزِيدَ ، عَنْ سَالِمٍ .
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم قریش کے ساتھ سیدھے رہو جب تک وہ تمہارے ساتھ سیدھے رہیں، پھر اگر وہ ایسا نہ کریں تو اپنی تلواریں اپنی گردنوں پر رکھ لو اور ان کی سرسبزی و شادابی کو مٹا ڈالو، اور اگر تم ایسا نہ کرو تو پھر بدبخت کاشتکار بن جاؤ جو اپنے ہاتھوں کی محنت کی کمائی کھائیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث میں یزید بن ابی زیاد سے، انہوں نے ابن سالم بن ابی الجعد سے، انہوں نے اپنے والد سے (روایت) صرف خالد نے بیان کی ہے، محمد بن خالد اس میں منفرد ہیں، جبکہ دوسرے لوگوں نے اسے یزید سے، انہوں نے سالم سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7815]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: رجاله ثقات إلا أن فيه انقطاعا «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 13، ص 125» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22823، والطبراني فى «الصغير» برقم: 201»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لانقطاعه

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7815 in Urdu