الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 784
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ: نَا الْفَيْضُ بْنُ وَثِيقٍ الثَّقَفِيُّ قَالَ: نَا أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى الطَّائِفِيُّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى الْمِنْبَرِ، وَبِيَدِهِ كِتَابٌ، فَقَالَ: لَأُعْطِيَنَّ هَذَا الْكِتَابَ رَجُلًا يُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ، وَيُحِبُّهُ اللهُ وَرَسُولُهُ، قُمْ يَا عُثْمَانُ بْنَ أَبِي الْعَاصِ I ". فَقَامَ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاصِ ، فَدَفَعَهُ إِلَيْهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ إِلَّا أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْفَيْضُ بْنُ وَثِيقٍ .

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر کھڑے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دستِ مبارک میں ایک کتاب تھی، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں یہ کتاب ضرور ایسے شخص کو عطا کروں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا رسول اس سے محبت کرتے ہیں؛ اے عثمان بن ابی العاص! تم کھڑے ہو جاؤ۔“ پس سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ کتاب ان کے حوالے کر دی۔“
اس حدیث کو مقبری رحمہ اللہ سے ابو امیہ بن یعلی رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں فیض بن وثیق رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 784]
اس حدیث کو مقبری رحمہ اللہ سے ابو امیہ بن یعلی رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں فیض بن وثیق رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 784]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه إسماعيل بن يعلى أبو أمية وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 371» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف إسماعيل بن يعلى أبي أمية
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 784 in Urdu