🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7921
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ عَلِيٍّ ، نَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَى بْنُ الْمُغِيرَةِ الْمَخْزُومِيُّ ، حَدَّثَنِي ابْنُ رَافِعٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الضَّحَّاكِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : I " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْصُرُ الصَّلَاةَ بِالْعَقِيقِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ مَرْفُوعًا عَنْ نَافِعٍ إِلَّا الضَّحَّاكُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُهُ.
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (عبد الله بن نافع)
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عقیق (کے مقام) میں نماز قصر کیا کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نافع سے مرفوعاً ضحاک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ان کے بیٹے منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح ہے، اور غالباً درست ”عبداللہ بن نافع“ ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7921]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 843، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2956، 9239»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7921 in Urdu