🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 828
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ قَالَ: نَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ قَالَ: نَا الْحَرِيشُ بْنُ الْخِرِّيتِ، أَخُو الزُّبَيْرِ بْنِ الْخِرِّيتِ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ .
عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كُنَّا I " نَضَعُ لِرَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ثَلَاثَةَ آنِيَةٍ مُخَمَّرَةٍ: وَاحِدٌ لِوُضُوئِهِ، وَوَاحِدٌ لِسِوَاكِهِ، وَوَاحِدٌ لِشَرَابِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ إِلَّا الْحَرِيشُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَرَمِيٌّ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے تین ڈھکے ہوئے برتن تیار کر کے رکھتے تھے: ایک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کے لیے، ایک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مسواک کے لیے اور ایک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پینے کے لیے۔“
ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف حریش رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں حرمی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 828]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7308، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 361، 3412، والبزار فى «مسنده» برقم: 239 / 214»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 828 in Urdu