🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
108. مَنِ اسْمُهُ مُنْتَصِرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام منتصر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8596
حَدَّثَنَا مُنْتَصِرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَصِرِ ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، نَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا لَعَنَتْ بَعِيرًا لَهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " لَا تَصْحَبْنَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ إِلَّا عَمْرُو بْنُ مَالِكٍ ، وَلَا عَنْ عَمْرٍو إِلَّا هِشَامٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُعَاذٌ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے ایک اونٹ پر لعنت کی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ہمارے ساتھ نہ چلو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الجوزاء سے عمرو بن مالک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عمرو سے ہشام کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں معاذ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8596]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 25072، 26851»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8596 in Urdu