🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8916
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : نَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى : نَا شَرِيكٌ ، عَنِ الْأَشْعَثِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قِيلَ لَهُ: ذَكَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: لَا نَرِثُ أَهْلَ الْكِتَابِ وَلَا يَرِثُونَا، إِلَّا أَنْ يَرِثَ الرَّجُلُ عَبْدَهُ أَوْ أَمَتَهُ، وَنَنْكِحُ نِسَاءَهُمْ وَلَا يَنْكِحُونَ نِسَاءَنَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ إِلَّا شَرِيكٌ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ان سے پوچھا گیا: کیا آپ نے اس کا ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم اہلِ کتاب کے وارث نہیں بنتے اور نہ وہ ہمارے وارث بنتے ہیں، سوائے اس کے کہ کوئی آدمی اپنے غلام یا لونڈی کا وارث بنے، اور ہم ان کی عورتوں سے نکاح کر سکتے ہیں جبکہ وہ ہماری عورتوں سے نکاح نہیں کر سکتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اشعث بن سوار سے یہ حدیث شریک کے سوا کسی نے روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8916]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 226» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8099، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6356، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2108، والدارمي فى «مسنده» برقم: 3036، 3037، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12355، 12356، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4081، 4082، 4083، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9865، 10082، 12656، 12665، 19310، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32100، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8466»

الحكم على الحديث: رجاله ثقات

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8916 in Urdu