🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8979
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، نَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، ثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَمْرُو بْنُ جَابِرٍ الْحَضْرَمِيُّ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ، وَسِتًّا مِنْ شَوَّالٍ، كَانَ لَهُ صِيَامُ سَنَةٍ I ". أَوْ: I " كُتِبَ لَهُ صِيَامُ سَنَةٍ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے رکھے اور شوال کے چھ روزے بھی رکھے تو اس کے لیے پورے سال کے روزوں کا ثواب ہوگا۔“ یا فرمایا: ”اس کے لیے پورے سال کے روزوں کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8979]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8522، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14523، 14524، 14701، 14937، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1116، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2351، 2350، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3192، 4642»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8979 in Urdu