الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 9016
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، نَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو هَانِئٍ حُمَيْدُ بْنُ هَانِئٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْغِفَارِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: سَيُصِيبُ أُمَّتِي دَاءُ الْأُمَمِ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، وَمَا دَاءُ الْأُمَمِ؟ قَالَ: I " الْأَشَرُ، وَالْبَطَرُ، وَالتَّدَابُرُ، وَالتَّنَافُسُ فِي الدُّنْيَا، وَالتَّبَاغُضُ، وَالْبُخْلُ، حَتَّى يَكُونَ الْبَغْيُ، ثُمَّ يَكُونَ الْهَرْجُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْغِفَارِيِّ إِلَّا أَبُو هَانِئٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْغِفَارِيِّ إِلَّا أَبُو هَانِئٍ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”میری امت کو بھی عنقریب وہی بیماری لاحق ہوگی جو پچھلی امتوں کو لاحق ہوئی تھی۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! پچھلی امتوں کی بیماری کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اترانا، غرور و تکبر، ایک دوسرے سے پیٹھ پھیرنا، دنیا میں باہم مسابقت اور رشک، آپس میں بغض و عداوت اور بخل، یہاں تک کہ سرکشی و زیادتی عام ہو جائے گی، پھر قتل و خونریزی پھیل جائے گی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو سعید غفاری سے صرف ابو ہانی نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9016]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو سعید غفاری سے صرف ابو ہانی نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9016]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أبو سعيد الغفاري لم يرو عنه غير حميد بن هانئ وبقية رجاله وثقوا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 308» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7404»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7404»
الحكم على الحديث: فيه أبو سعيد الغفاري لم يرو عنه غير حميد بن هانئ، وبقية رجاله وثقوا
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9016 in Urdu