🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9048
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ وَعُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَا: ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ الْمُهَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ .
عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ ثَقِيفَ أَهْدَى لِرَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَاوِيَةً مِنْ خَمْرٍ بَعْدَمَا حُرِّمَتِ الْخَمْرُ، فَأَمَرَ بِهَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَشُقَّتْ، فَقَالَ رَجُلٌ: لَوْ أَمَرْتَ بِهَا فَتُبَاعَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الَّذِي حَرَّمَ شُرْبَهَا حَرَّمَ بَيْعَهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ قبیلہ ثقیف کے ایک آدمی نے شراب حرام ہو جانے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شراب کی ایک مشک تحفے میں دی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں حکم دیا اور اسے پھاڑ دیا گیا (اور شراب بہا دی گئی)۔ ایک آدمی نے عرض کیا: ”کاش آپ حکم دیتے تو اسے بیچ دیا جاتا۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس ذات نے اس کا پینا حرام کیا ہے اسی نے اس کا بیچنا بھی حرام کیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن زید سے صرف ابن لہیعہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9048]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: عن المقدام بن داود وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 89» »
«قال الهيثمي: رواه الطبراني عن المقدام بن داود وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 54» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف المقدام بن داود

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9048 in Urdu