🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9066
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، ثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ .
عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: اشْتَرَى النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ أَعْرَابِيٍّ مِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ صَعْصَعَةَ بَعِيرًا، فَلَمَّا أَوْجَبَ لَهُ الْبَيْعَ قَالَ لَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: I " اخْتَرْ I " قَالَ لَهُ أَعْرَابِيٌّ: إِنْ رَأَيْتُ كَالْيَوْمِ بَيْعًا خَيْرًا مِنْ بَيْعِكَ، عَمْرَكَ اللهُ، مِمَّنْ أَنْتَ؟ قَالَ: I " مِنْ قُرَيْشٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو عامر بن صعصعہ کے ایک دیہاتی سے ایک اونٹ خریدا، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لیے سودا پکا کر دیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”اختیار کر لو (چاہو تو سودا برقرار رکھو، چاہو تو فسخ کر دو)۔“ اس دیہاتی نے کہا: ”اللہ آپ کو زندگی دے! میں نے آج کی طرح آپ کے سودے سے بہتر کوئی سودا نہیں دیکھا، آپ کس قبیلے سے ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریش سے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9066]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2318، 2319، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1249، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2184، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10555، 10554، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2867، 2868، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5290، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3552، 6388»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9066 in Urdu