🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9079
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْكُوفِيُّ ، ثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ مُزَاحِمِ بْنِ زُفَرَ ، عَنْ مُجَاهِدٍ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: دِينَارًا أَعْطَيْتَهُ مِسْكِينًا، وَدِينَارًا أَعْطَيْتَهُ فِي رَقَبَةٍ، وَدِينَارًا أَنْفَقْتَهُ فِي سَبِيلِ اللهِ، وَدِينَارًا أَنْفَقْتَهُ عَلَى أَهْلِكَ، أَفْضَلُهَا الدِّينَارُ الَّذِي أَنْفَقْتَهُ عَلَى أَهْلِكَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دینار جو تم نے کسی مسکین کو دیا، ایک دینار جو تم نے گردن (غلام آزاد کرانے) میں خرچ کیا، ایک دینار جو تم نے اللہ کی راہ میں خرچ کیا، اور ایک دینار جو تم نے اپنے گھر والوں پر خرچ کیا، ان سب میں افضل وہ دینار ہے جو تم نے اپنے گھر والوں پر خرچ کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9079]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 995، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9139، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15799، وأحمد فى «مسنده» برقم: 10260، 10315»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9079 in Urdu