🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 909
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا سَعِيدٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ الْيَمَامِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ حَاسَبَهُ اللهُ حِسَابًا يَسِيرًا، وَأَدْخَلَهُ الْجَنَّةَ قُلْتُ: مَا هُنَّ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: I " تَصِلُ مَنْ قَطَعَكَ، وَتُعْطِي مَنْ حَرَمَكَ، وَتَعْفُو عَمَّنْ ظَلَمَكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى إِلَّا سُلَيْمَانُ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں وہ ہوں گی، اللہ تعالیٰ اس کا حساب نہایت آسانی سے لے گا اور اسے جنت میں داخل فرمائے گا۔“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! وہ خصلتیں کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ تم اس سے صلہ رحمی کرو جس نے تم سے قطع تعلقی کی ہو، اسے عطا کرو جس نے تمہیں محروم کیا ہو، اور اسے معاف کر دو جس نے تم پر ظلم کیا ہو۔“
یحییٰ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف سلیمان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 909]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3934، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21154، والبزار فى «مسنده» برقم: 8635، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5064»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 909 in Urdu