الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
115. مَنِ اسْمُهُ مُصْعَبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مصعب ہے۔
حدیث نمبر: 9174
حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمْزَةَ ، نَا عِيسَى بْنُ مِينَا - قَالُونُ - ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ .
عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى مَا يُذْهِبُ وَغَرَ الصَّدْرِ؟ صِيَامُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ عِيسَى بْنُ مِينَا - قَالُونُ .

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں وہ عمل نہ بتاؤں جو سینے کی کدورت اور کینہ کو دور کر دیتا ہے؟ وہ ہر مہینے میں تین دن کے روزے رکھنا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو موسیٰ بن عقبہ سے محمد بن جعفر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عیسیٰ بن مینا (قالون) اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9174]

تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: هذا خطأ إنما هو أبو إسحاق عن هبيرة عن علي موقوف «علل الحديث، ج 3، ص 82» »
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 442، والبزار فى «مسنده» برقم: 688، 864، 865، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1107 / 1، 1107 / 3»

الحكم على الحديث: خطأ، والصواب موقوف على علي
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9174 in Urdu