الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
119. مَنِ اسْمُهُ نُعَيْمٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام نعیم ہے۔
حدیث نمبر: 9232
وَبِهِ: عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَيُّمَا عَبْدٍ مَاتَ فِي إِبَاقِهِ دَخَلَ النَّارَ، وَإِنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ إِلَّا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا الْوَلِيدُ ، وَلَا يُرْوَيَانِ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو غلام بھاگی ہوئی حالت میں مر گیا وہ جہنم میں داخل ہوگا، خواہ وہ اللہ کی راہ میں قتل ہی کیوں نہ کیا گیا ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو عبداللہ بن محمد بن عقیل سے زہیر بن محمد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ان دونوں کو بیان کرنے میں ولید منفرد ہیں، اور یہ دونوں سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند سے مروی ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب النون/حدیث: 9232]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عبد الله بن محمد بن عقيل وحديثه حسن وفيه ضعف وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 240» »
الحكم على الحديث: فيه عبد الله بن محمد بن عقيل وحديثه حسن، وبقية رجاله ثقات
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9232 in Urdu