🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
119. مَنِ اسْمُهُ نُعَيْمٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام نعیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9234
حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصُّورِيُّ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، ثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: حَدُّ الطَّرِيقِ سَبْعَةُ أَذْرُعٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا سُوَيْدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”راستے کی حد (چوڑائی) سات ہاتھ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الزبیر سے صرف سوید نے روایت کیا ہے، اور محمد بن شعیب اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب النون/حدیث: 9234]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه سويد بن عبد العزيز وثقه دحيم وضعفه جمهور الأئمة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 159» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف سويد بن عبد العزيز

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9234 in Urdu