الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
122. مَنِ اسْمُهُ وَلِيدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ولید ہے۔
حدیث نمبر: 9265
حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ حَمَّادٍ الرَّمْلِيُّ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَمِرٍ الْيَحْصَبِيِّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَارِيَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى الْفَجْرَ يَوْمًا فَغَلَّسَ بِهَا ثُمَّ صَلَّاهَا يَوْمًا بَعْدُ فَأَسْفَرَ بِهَا، ثُمَّ قَالَ: I " مَا بَيْنَهُمَا وَقْتٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ نَمِرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْوَلِيدُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ نَمِرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْوَلِيدُ .
عبدالرحمن بن یزید بن جاریہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن فجر کی نماز اندھیرے میں پڑھی، پھر اس کے بعد ایک دن اسے روشنی پھیل جانے پر پڑھا، پھر فرمایا: ”ان دونوں کے درمیان (فجر کا) وقت ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے صرف عبدالرحمن بن نمر نے روایت کیا ہے، اس میں ولید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الواو/حدیث: 9265]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے صرف عبدالرحمن بن نمر نے روایت کیا ہے، اس میں ولید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الواو/حدیث: 9265]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: عبيد الله بن عبد الله بن ثعلبة بن صعير لم يرو عنه غير الزهري «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 317» »
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9265 in Urdu