الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
122. مَنِ اسْمُهُ وَلِيدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ولید ہے۔
حدیث نمبر: 9283
حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ أَبَانَ ، أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ الرَّازِيُّ ، نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، أَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ عَائِشَةَ ، وَعِنْدَهَا كَعْبٌ الْحَبْرُ فَذَكَرَ إِسْرَافِيلَ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ : يَا كَعْبُ ، أَخْبِرْنِي عَنْ إِسْرَافِيلَ، فَقَالَ كَعْبٌ : عِنْدَكُمُ الْعِلْمُ، فَقَالَتْ: أَجَلْ، فَأَخْبِرْنِي، قَالَ: لَهُ أَرْبَعَةُ أَجْنِحَةٍ، جَنَاحَانِ فِي الْهَوَاءِ، وَجَنَاحٌ قَدْ تَسَرْبَلَ بِهِ، وَجَنَاحٌ عَلَى كَاهِلِهِ، وَالْعَرْشُ عَلَى كَاهِلِهِ وَالْقَلَمُ عَلَى أُذُنِهِ، فَإِذَا نَزَلَ الْوَحْيُ كَتَبَ الْقَلَمُ، ثُمَّ دَرَسَتِ الْمَلَائِكَةُ، وَمَلَكُ الصُّورِ جَاثٍ عَلَى إِحْدَى رُكْبَتَيْهِ، وَقَدْ نُصِبَتِ الْأُخْرَى، فَالْتَقَمَ الصُّورَ، مَحْنِيٌّ ظَهْرُهُ، شَاخِصٌ بَصَرُهُ إِلَى إِسْرَافِيلَ، وَقَدْ أُمِرَ إِذَا رَأَى إِسْرَافِيلَ قَدْ ضَمَّ جَنَاحَهُ أَنْ يَنْفُخَ فِي الصُّورِ I "، فَقَالَتْ عَائِشَةُ : I " هَكَذَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا مُؤَمَّلٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا مُؤَمَّلٌ .
عبد اللہ بن حارث رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھا اور ان کے پاس کعب احبار رحمہ اللہ بھی موجود تھے، انہوں نے اسرافیل علیہ السلام کا ذکر کیا تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”اے کعب! مجھے اسرافیل کے بارے میں بتائیے۔“ کعب رحمہ اللہ نے کہا: ”آپ کے پاس تو (خود) علم موجود ہے۔“ انہوں نے فرمایا: ”ہاں، (پھر بھی) آپ مجھے بتائیے۔“ کعب رحمہ اللہ نے کہا: ”ان کے چار پر ہیں؛ دو پر فضا میں پھیلے ہوئے ہیں، ایک پر کو انہوں نے اپنے بدن پر لباس کی طرح لپیٹ رکھا ہے اور ایک پر ان کے کندھے پر ہے، عرش ان کے کندھے پر ہے اور قلم ان کے کان پر ہے، چنانچہ جب وحی نازل ہوتی ہے تو قلم لکھتا ہے، پھر فرشتے اسے پڑھتے پڑھاتے ہیں۔ اور صور والا فرشتہ ایک گھٹنے کے بل بیٹھا ہے اور دوسرا گھٹنا کھڑا کیا ہوا ہے، اس نے صور کو منہ میں لے رکھا ہے، اس کی کمر جھکی ہوئی ہے اور اس کی نگاہ اسرافیل پر جمی ہوئی ہے، اسے حکم دیا گیا ہے کہ جب وہ اسرافیل کو دیکھے کہ انہوں نے اپنا پر سمیٹ لیا ہے تو صور پھونک دے۔“ تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح فرماتے ہوئے سنا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حماد بن زید سے مؤمل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الواو/حدیث: 9283]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حماد بن زید سے مؤمل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الواو/حدیث: 9283]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: رجاله ثقات إلا علي بن زيد بن جدعان ففيه ضعف «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 11، ص 376» »
«قال بدر الدين العيني: فيه زيد بن جدعان وهو ضعيف «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 23، ص 99» »
«قال الهيثمي: إسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 331» »
«قال بدر الدين العيني: فيه زيد بن جدعان وهو ضعيف «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 23، ص 99» »
«قال الهيثمي: إسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 331» »
الحكم على الحديث: إسناده حسن
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9283 in Urdu