الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
123. ذِكْرُ مَنِ اسْمُهُ هَاشِمٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہاشم ہے۔
حدیث نمبر: 9290
حَدَّثَنَا هَاشِمٌ ، ثَنَا الْمُعَافَى بْنُ سُلَيْمَانَ ، نَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنِ الْمُعَلَّى بْنِ عُرْفَانَ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ ثَلَاثَةَ أَنْفَاسٍ، يُسَمِّي عِنْدَ كُلِّ نَفَسٍ، وَيَشْكُرُ فِي آخِرِهِنَّ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ إِلَّا الْمُعَلَّى بْنُ عُرْفَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ إِلَّا الْمُعَلَّى بْنُ عُرْفَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم برتن میں (پانی پیتے ہوئے) تین سانس لیتے تھے، ہر سانس کے وقت اللہ کا نام لیتے اور آخری سانس پر اللہ کا شکر ادا کرتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو وائل سے معلیٰ بن عرفان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں موسیٰ بن اعین منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9290]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو وائل سے معلیٰ بن عرفان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں موسیٰ بن اعین منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9290]
تخریج الحدیث: «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 1751، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10475»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9290 in Urdu