الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
حدیث نمبر: 9382
حَدَّثَنَا هَيْثَمٌ ، نَا عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ الْمُعَافَى ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: أَقْبَلَ طَلْحَةُ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى رَجُلٍ قَدْ قَضَى نَحْبَهُ، فَلْيَنْظُرْ إِلَى طَلْحَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ إِلَّا صَالِحُ بْنُ مُوسَى .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ إِلَّا صَالِحُ بْنُ مُوسَى .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ آتے ہوئے دکھائی دیے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے یہ بات خوش کرے کہ وہ ایسے شخص کو دیکھے جس نے اپنی نذر (عہد) پوری کر دی ہے، تو وہ طلحہ کو دیکھ لے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو معاویہ بن اسحاق سے صالح بن موسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9382]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو معاویہ بن اسحاق سے صالح بن موسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9382]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3578، 4429، 5656، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3679، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4898، 4899، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3870 / 1، 3870 / 2، 3983، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10، 9، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9384»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9382 in Urdu