🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9385
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، ثَنَا أَيُّوبُ بْنُ خُوطٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ، وَجَنَّةُ الْكَافِرِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا أَيُّوبُ بْنُ خُوطٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ دَاوُدُ بْنُ مَنْصُورٍ .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے ایوب بن خوط کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں داود بن منصور منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9385]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9385 in Urdu