🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9393
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ يَزِيدَ الطَّحَّانُ ، ثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيُّ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ، حَتَّى يُرَى بَيَاضُ خَدَّيْهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا أَبُو خَالِدٍ الدَّالَانِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ .
سیدنا عبداللہ بن معاویہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دائیں جانب اور بائیں جانب سلام پھیرتے، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رخساروں کی سفیدی نظر آتی تھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکم سے ابو خالد دالانی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبدالسلام بن حرب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9393]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9393 in Urdu