الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
حدیث نمبر: 9427
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْوَرَّاقُ ، ثَنَا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى عُمَرَ وَمَعَهُ أُنَاسٌ مِنْ أَصْحَابِهِ، فَقَالَ: أَمُؤْمِنُونَ أَنْتُمْ؟ فَسَكَتُوا - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ - فَقَالَ عُمَرُ فِي آخِرِهِمْ: نَعَمْ، نُؤْمِنُ عَلَى مَا أَتَيْتَنَا بِهِ، وَنَحْمَدُ اللهَ فِي الرَّخَاءِ، وَنَصْبِرُ عَلَى الْبَلَاءِ، وَنُؤْمِنُ بِالْقَضَاءِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: I " مُؤْمِنُونَ وَرَبِّ الْكَعْبَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ مَيْمُونٍ ، وَلَا عَنْ يُوسُفَ إِلَّا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْوَرَّاقُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ مَيْمُونٍ ، وَلَا عَنْ يُوسُفَ إِلَّا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْوَرَّاقُ .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کے کچھ صحابہ رضی اللہ عنہم بھی تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیا تم مومن ہو؟“ تو وہ خاموش رہے، تین بار (ایسا ہوا)، پھر سب سے آخر میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”جی ہاں، ہم اس سب پر ایمان رکھتے ہیں جو آپ ہمارے پاس لے کر آئے ہیں، ہم خوشحالی میں اللہ کی حمد کرتے ہیں، آزمائش پر صبر کرتے ہیں اور تقدیر پر ایمان رکھتے ہیں۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کعبہ کے رب کی قسم! یہ مومن ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو عطاء سے یوسف بن میمون کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یوسف سے ابو یحییٰ حمانی کے سوا کسی نے نہیں، ان دونوں میں حسن بن حماد وراق منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9427]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: في إسناده يوسف بن ميمون وثقه ابن حبان والأكثر على تضعيفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 55» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11336»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11336»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف يوسف بن ميمون
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9427 in Urdu