الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
127. مَنِ اسْمُهُ يَعْقُوبُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام یعقوب ہے۔
حدیث نمبر: 9454
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُخَرِّمِيُّ ، ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ بَكَّارٍ الضَّبِّيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْجَعْدِ الْقُرَشِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ جَاءَ أَجَلُهُ وَهُوَ يَطْلُبُ الْعِلْمَ لَقِيَ اللهَ وَلَمْ يَكُنْ بَيْنَهُ وَبَيْنَ النَّبِيِّينَ إِلَّا دَرَجَةُ النُّبُوَّةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ الْجَعْدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْعَبَّاسُ بْنُ بَكَّارٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ الْجَعْدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْعَبَّاسُ بْنُ بَكَّارٍ .
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کی موت اس حال میں آ پہنچے کہ وہ علم کی طلب میں لگا ہوا ہو، وہ اللہ سے اس طرح ملے گا کہ اس کے اور انبیاء کے درمیان صرف نبوت کے درجے کا فرق ہوگا۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو زہری سے محمد بن جعد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عباس بن بکار منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 9454]
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو زہری سے محمد بن جعد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عباس بن بکار منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 9454]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن الجعد وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 123» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه محمد بن الجعد متروك
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9454 in Urdu