الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
127. مَنِ اسْمُهُ يَعْقُوبُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام یعقوب ہے۔
حدیث نمبر: 9465
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، نَا ضَمْضَمُ بْنُ جَوْسِ بْنِ ضَمْضَمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَوَضَّأَ وَمَسَحَ رَأْسَهُ مَرَّةً وَاحِدَةً I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور اپنے سر کا مسح ایک ہی مرتبہ کیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ضمضم بن جوس سے یہ حدیث صرف محمد بن جابر نے روایت کی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 9465]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ضمضم بن جوس سے یہ حدیث صرف محمد بن جابر نے روایت کی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 9465]
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9465 in Urdu