الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
127. مَنِ اسْمُهُ يَعْقُوبُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام یعقوب ہے۔
حدیث نمبر: 9472
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: يَمْحُو اللهُ مَا يَشَاءُ إِلَّا الشِّقْوَةَ وَالسَّعَادَةَ، وَالْحَيَاةَ وَالْمَوْتَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي لَيْلَى .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي لَيْلَى .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے، سوائے بدبختی اور نیک بختی کے، اور زندگی اور موت کے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن ابی لیلیٰ سے محمد بن جابر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نافع سے ابن ابی لیلیٰ کے سوا کسی نے اسے بیان نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 9472]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9472 in Urdu