🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 95
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدٍ قَالَ: نَا زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ الرُّؤَاسِيُّ قَالَ: نَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَجَدَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي يَوْمِ طِينٍ، حَتَّى إِنِّي لَأَنْظُرُ أَثَرَ ذَلِكَ فِي جَبْهَتِهِ، وَأَرْنَبَتِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا سُوَيْدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیچڑ والے دن سجدہ فرمایا، یہاں تک کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی اور ناک کے سرے پر اس (مٹی) کے نشان دیکھ رہا تھا۔“
اس حدیث کو امام اوزاعی رحمہ اللہ سے سوید رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے اس کی روایت میں زہیر بن عباد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 95]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سويد بن عبد العزيز وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 126» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف سويد بن عبد العزيز

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 95 in Urdu