🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 975
وَبِهِ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ .
عَنْ جُوَيْرِيَةَ زَوْجِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، أَنَّهَا قَالَتْ: يَا نَبِيَّ اللهِ، أَرَدْتُ أَنْ أُعْتِقَ هَذَا الْغُلَامَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: بَلْ أَعْطِهِ بَعْضَ خَالَاتِكِ اللَّوَاتِي فِي الْأَعْرَابِ، يَرْعَى عَلَيْهِنَّ، فَإِنَّهُ أَعْظَمُ لِأَجْرِكِ.
ام المومنین سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے نبی! میں نے ارادہ کیا ہے کہ اس غلام کو آزاد کر دوں۔“
تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلکہ تم اسے اپنی ان خالاؤں میں سے کسی کو دے دو جو دیہات میں مقیم ہیں تاکہ وہ ان کے مویشی چرائے، کیونکہ یہ تمہارے اجر کے لیے زیادہ باعثِ ثواب ہو گا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 975]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4914»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 975 in Urdu