الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 978
وَبِهِ: نَا زُهَيْرٌ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ قَوْمًا جَاءُوا إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَخَطَبُوا. فَعَجِبَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِهِمْ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: قُولُوا بِقَوْلِكُمْ، فَإِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا، وَتَشْقِيقُ الْكَلَامِ مِنَ الشَّيْطَانِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انہوں نے گفتگو کی، تو لوگ ان کے کلام (کی فصاحت) سے حیران رہ گئے، تب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنی (طبیعی) بات کہو، کیونکہ یقیناً بعض بیان جادو (جیسا اثر رکھنے والے) ہوتے ہیں، اور کلام میں (تکلف و تصنع کے ساتھ) بال کی کھال نکالنا شیطان کی طرف سے ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 978]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5146، 5767، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3614 / 817، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5718، 5795، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5007، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2028، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4741، 5328، 5387، 5791، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5639، 5640»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 978 in Urdu