الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1005. أشد أمتي لي حبا قوم يكونون بعدي يود أحدهم أنه ....
میری امت میں مجھ سے سب سے زیادہ محبت کرنے ....
حدیث نمبر: 1003
«أشد أمتي لي حبا قوم يكونون بعدي يود أحدهم أنه فقد أهله وماله وأنه رآني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں مجھ سے سب سے زیادہ محبت کرنے والے وہ لوگ ہوں گے جو میرے بعد آئیں گے، ان میں سے ہر ایک کی یہ تمنا ہوگی کہ کاش وہ اپنا اہل و عیال اور مال و دولت سب کچھ قربان کر دے اور مجھے ایک نظر دیکھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1003]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أبي ذر. الصحيحة 1418.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1003 in Urdu