الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1020. اضمنوا لي ستا من أنفسكم أضمن لكم الجنة اصدقوا إذا ....
تم مجھے اپنی طرف سے چھ چیزوں کی ضمانت دے ....
حدیث نمبر: 1018
«اضمنوا لي ستا من أنفسكم أضمن لكم الجنة اصدقوا إذا حدثتم وأوفوا إذا وعدتم وأدوا إذا ائتمنتم واحفظوا فروجكم وغضوا أبصاركم وكفوا أيديكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم مجھے اپنی طرف سے چھ چیزوں کی ضمانت دے دو، میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں: جب بات کرو تو سچ بولو، جب وعدہ کرو تو اسے پورا کرو، جب تمہارے پاس امانت رکھی جائے تو اسے ادا کرو، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو، اپنی نگاہیں نیچی رکھو اور اپنے ہاتھوں کو (ظلم و زیادتی سے) روکے رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1018]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم حب ك هب] عن عبادة بن الصامت. الصحيحة 1470.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1018 in Urdu