الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1022. أطت السماء ويحق لها أن تئط، والذي نفس محمد بيده ....
آسمان چرچرا رہا ہے (یعنی بوجھ سے آواز دے رہا ....
حدیث نمبر: 1020
«أطت السماء ويحق لها أن تئط، والذي نفس محمد بيده ما فيها موضع شبر إلا وفيه جبهة ملك ساجد يسبح لله بحمده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آسمان چرچرا رہا ہے (یعنی بوجھ سے آواز دے رہا ہے) اور اس کا چرچرانا حق بجانب ہے، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے! آسمان میں ایک بالشت کے برابر بھی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں کسی فرشتے کی پیشانی سجدے میں نہ ہو اور وہ اللہ کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح بیان نہ کر رہا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1020]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن مردويه] عن أنس. الصحيحة 852.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1020 in Urdu