الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1063. أعطي ولا توكي فيوكي عليك
(اللہ کی راہ میں) خرچ کیا کرو اور (اپنے مال ....
حدیث نمبر: 1061
«أعطي ولا توكي فيوكي عليك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(اللہ کی راہ میں) خرچ کیا کرو اور (اپنے مال کو) گن گن کر یا تھیلی کا منہ باندھ کر نہ رکھو، ورنہ تم پر بھی (اللہ کی طرف سے رزق کا دروازہ) بند کر دیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1061]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أسماء بنت أبي بكر. خ 1/3362.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1061 in Urdu