🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1084. افترقت اليهود على إحدى وسبعين فرقة فواحدة في الجنة وسبعون ....
یہود اکہتر (71) فرقوں میں بٹ گئے، جن میں سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1082
«افترقت اليهود على إحدى وسبعين فرقة فواحدة في الجنة وسبعون في النار وافترقت النصارى على اثنتين وسبعين فرقة فإحدى وسبعون في النار وواحدة في الجنة والذي نفس محمد بيده لتفترقن أمتي على ثلاث وسبعين فرقة فواحدة في الجنة واثنتان وسبعون في النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہود اکہتر (71) فرقوں میں بٹ گئے، جن میں سے ایک جنت میں اور ستر (70) جہنم میں جائیں گے۔ نصاریٰ بہتر (72) فرقوں میں بٹ گئے، جن میں سے اکہتر (71) جہنم میں اور ایک جنت میں جائے گا۔ اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے! میری امت ضرور تہتر (73) فرقوں میں بٹ جائے گی، جن میں سے ایک جنت میں اور بہتر (72) جہنم میں جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1082]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن عوف بن مالك. الصحيحة 1492.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1082 in Urdu