🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1094. أفضل الأعمال الإيمان بالله وحده ثم الجهاد ثم حجة مبرورة ....
سب سے بہترین اعمال صرف ایک اللہ پر ایمان لانا، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1092
"أفضل الأعمال الإيمان بالله وحده ثم الجهاد ثم حجة مبرورة تفضل سائر الأعمال كما بين مطلع الشمس إلى
مغربها"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے بہترین اعمال صرف ایک اللہ پر ایمان لانا، پھر جہاد کرنا، اور پھر مقبول حج ہے، جو دیگر تمام اعمال پر اس قدر فضیلت رکھتا ہے جتنا سورج نکلنے کی جگہ (مشرق) سے اس کے ڈوبنے کی جگہ (مغرب) کے درمیان فاصلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1092]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حب حم] عن ماعز. تخريج الترغيب 2/107.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1092 in Urdu