الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1101. أفضل الجهاد أن يجاهد الرجل نفسه وهواه
سب سے افضل جہاد یہ ہے کہ انسان اپنے نفس ....
حدیث نمبر: 1099
«أفضل الجهاد أن يجاهد الرجل نفسه وهواه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے افضل جہاد یہ ہے کہ انسان اپنے نفس اور اپنی خواہشات کے خلاف جہاد کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1099]
”سب سے افضل جہاد یہ ہے کہ انسان اپنے نفس اور اپنی خواہشات کے خلاف جہاد کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1099]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن النجار] عن أبي ذر. الصحيحة 1496: أبو نعيم، الديلمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1099 in Urdu