الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1125. أفضل العمل الصلاة لوقتها والجهاد في سبيل الله
سب سے افضل عمل نماز کو اس کے (مقررہ) وقت ....
حدیث نمبر: 1123
«أفضل العمل الصلاة لوقتها والجهاد في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے افضل عمل نماز کو اس کے (مقررہ) وقت پر ادا کرنا اور اللہ کے راستے میں جہاد کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1123]
”سب سے افضل عمل نماز کو اس کے (مقررہ) وقت پر ادا کرنا اور اللہ کے راستے میں جہاد کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1123]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هب] عن ابن مسعود. الصحيحة 1489: ق1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1123 in Urdu