🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1128. أفضل الكسب بيع مبرور وعمل الرجل بيده
سب سے بہترین کمائی ایسی تجارت ہے جس میں کوئی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1126
«أفضل الكسب بيع مبرور وعمل الرجل بيده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے بہترین کمائی ایسی تجارت ہے جس میں کوئی دھوکہ فریب اور گناہ نہ ہو، اور انسان کا اپنے ہاتھ سے کام کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1126]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن أبي بردة بن نيار. الصحيحة 607.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1126 in Urdu