الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1133. أفضل الناس مؤمن يجاهد في سبيل الله بنفسه وماله ثم ....
لوگوں میں سب سے افضل وہ مومن ہے جو اللہ ....
حدیث نمبر: 1131
«أفضل الناس مؤمن يجاهد في سبيل الله بنفسه وماله ثم مؤمن في شعب من الشعاب يتقي الله ويدع الناس من شره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے افضل وہ مومن ہے جو اللہ کے راستے میں اپنی جان اور اپنے مال کے ساتھ جہاد کرے، پھر وہ مومن ہے جو پہاڑ کی کسی گھاٹی میں رہ کر اللہ سے ڈرتا ہو اور لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1131]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت ن هـ] عن أبي سعيد. الصحيحة 1531.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1131 in Urdu