الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1136. أفضل صلاتكم في بيوتكم إلا المكتوبة
تمہاری سب سے بہترین نماز وہ ہے جو تم اپنے ....
حدیث نمبر: 1134
«أفضل صلاتكم في بيوتكم إلا المكتوبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہاری سب سے بہترین نماز وہ ہے جو تم اپنے گھروں میں ادا کرو، سوائے فرض نماز کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1134]
”تمہاری سب سے بہترین نماز وہ ہے جو تم اپنے گھروں میں ادا کرو، سوائے فرض نماز کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1134]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن زيد بن ثابت. صحيح أبي داود 1301: ق، د، حم، أبوعوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1134 in Urdu