الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1143. أقبل وأدبر واتق الدبر والحيضة
آگے سے آؤ یا پیچھے سے، مگر پاخانے کی جگہ ....
حدیث نمبر: 1141
«أقبل وأدبر واتق الدبر والحيضة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آگے سے آؤ یا پیچھے سے، مگر پاخانے کی جگہ (دبر) اور حیض کی حالت (میں قربت) سے بچو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1141]
”آگے سے آؤ یا پیچھے سے، مگر پاخانے کی جگہ (دبر) اور حیض کی حالت (میں قربت) سے بچو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1141]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن ابن عباس. آداب الزفاف 29: ن، ت، ابن أبي حاتم، طب.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1141 in Urdu