الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1145. اقتدوا باللذين من بعدي: أبي بكر وعمر واهتدوا بهدي عمار ....
میرے بعد ان دو کی پیروی کرنا: ابوبکر اور عمر ....
حدیث نمبر: 1143
«اقتدوا باللذين من بعدي: أبي بكر وعمر واهتدوا بهدي عمار وما حدثكم ابن مسعود فاقبلوه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے بعد ان دو کی پیروی کرنا: ابوبکر اور عمر کی، اور عمار کے طریقے سے ہدایت پانا، اور ابن مسعود تم سے جو بیان کریں اسے قبول کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1143]
”میرے بعد ان دو کی پیروی کرنا: ابوبکر اور عمر کی، اور عمار کے طریقے سے ہدایت پانا، اور ابن مسعود تم سے جو بیان کریں اسے قبول کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1143]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع] عن حذيفة. الصحيحة 1233.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1143 in Urdu