الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1148. اقتربت الساعة ولا يزداد الناس على الدنيا إلا حرصا ولا ....
قیامت قریب آ گئی ہے، اور لوگوں کی دنیا کے ....
حدیث نمبر: 1146
«اقتربت الساعة ولا يزداد الناس على الدنيا إلا حرصا ولا يزدادون من الله إلا بعدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت قریب آ گئی ہے، اور لوگوں کی دنیا کے بارے میں حرص بڑھتی ہی جا رہی ہے، اور وہ اللہ سے دور ہی ہوتے جا رہے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1146]
”قیامت قریب آ گئی ہے، اور لوگوں کی دنیا کے بارے میں حرص بڑھتی ہی جا رہی ہے، اور وہ اللہ سے دور ہی ہوتے جا رہے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1146]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن ابن مسعود. ك عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1146 in Urdu