الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1154. اقتلوا ذا الطفيتين فإنه يلتمس البصر ويصيب الحبل
پیٹھ پر دو سفید دھاریوں والے سانپ کو مار ڈالو، ....
حدیث نمبر: 1152
«اقتلوا ذا الطفيتين فإنه يلتمس البصر ويصيب الحبل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پیٹھ پر دو سفید دھاریوں والے سانپ کو مار ڈالو، کیونکہ وہ (اپنی زہریلی تاثیر سے) بینائی چھین لیتا ہے اور (عورتوں کا) حمل گرا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1152]
”پیٹھ پر دو سفید دھاریوں والے سانپ کو مار ڈالو، کیونکہ وہ (اپنی زہریلی تاثیر سے) بینائی چھین لیتا ہے اور (عورتوں کا) حمل گرا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1152]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1152 in Urdu