الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1201. أكثر الناس شبعا في الدنيا أطولهم جوعا في الآخرة
دنیا میں سب سے زیادہ پیٹ بھر کر کھانے والے ....
حدیث نمبر: 1199
«أكثر الناس شبعا في الدنيا أطولهم جوعا في الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا میں سب سے زیادہ پیٹ بھر کر کھانے والے آخرت میں سب سے طویل عرصے تک بھوکے رہیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1199]
”دنیا میں سب سے زیادہ پیٹ بھر کر کھانے والے آخرت میں سب سے طویل عرصے تک بھوکے رہیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1199]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حل] عن سلمان. الصحيحة 343.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1199 in Urdu