الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1204. أكثر عذاب القبر من البول
عذاب قبر کا زیادہ تر حصہ پیشاب (کے چھینٹوں سے ....
حدیث نمبر: 1202
«أكثر عذاب القبر من البول»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عذاب قبر کا زیادہ تر حصہ پیشاب (کے چھینٹوں سے نہ بچنے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1202]
”عذاب قبر کا زیادہ تر حصہ پیشاب (کے چھینٹوں سے نہ بچنے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1202]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ ك] عن أبي هريرة. الإرواء 280.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1202 in Urdu