الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1209. أكثروا الصلاة علي فإن الله وكل بي ملكا عند قبري ....
مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ ....
حدیث نمبر: 1207
«أكثروا الصلاة علي فإن الله وكل بي ملكا عند قبري فإذا صلى علي رجل من أمتي قال لي ذلك الملك: يا محمد إن فلان ابن فلان صلى عليك الساعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے میری قبر پر ایک فرشتہ مقرر کیا ہوا ہے، پس جب میری امت کا کوئی شخص مجھ پر درود پڑھتا ہے تو وہ فرشتہ مجھ سے کہتا ہے: اے محمد! ( صلی اللہ علیہ وسلم ) فلاں بن فلاں نے اس وقت آپ پر درود بھیجا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1207]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [فر] عن أبي بكر. الصحيحة 1530.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1207 in Urdu