الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1235. ألبان البقر شفاء وسمنها دواء ولحومها داء
گائے کا دودھ شفا ہے، اس کا گھی دوا ہے ....
حدیث نمبر: 1233
«ألبان البقر شفاء وسمنها دواء ولحومها داء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گائے کا دودھ شفا ہے، اس کا گھی دوا ہے اور اس کا گوشت بیماری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1233]
”گائے کا دودھ شفا ہے، اس کا گھی دوا ہے اور اس کا گوشت بیماری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1233]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن مليكة بنت عمرو. الصحيحة 1533.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1233 in Urdu